A Mother Who Sacrificed Four Children | Urdu | Dunya e Sukhan

 

"In The Name Of Allah, The Most Gracious, The Most Merciful."

ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ" ﺳﻮﺭﮦﺀ ﺍﺧﻼﺹ "ﭘﮍﮪ ﻟﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻧﯿﺖ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ ﮐﮧ ﷲ ﭘﺎﮎ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺛﻮﺍﺏ ﺷﺮﻭﻉ ﺳﮯ ﻟﮯ ﮐﮯ ﺍﺑﮭﯽ ﺗﮏ ﺟﻮ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺍﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﺭﺧﺼﺖ ﮨﻮﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻥ ﺗﻤﺎﻡ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺩﮮ ﯾﮧ ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﺍ ﺻﺪﻗﮧ ﺟﺎﺭﯾﮧ ﮨﮯ

Read "Surah Sincerity" Once Before Starting And Allah Almighty Intended To Reward Him From The Beginning, To All The Muslims Who Have Gone Out Of This World This Is a Great Charity.


چارفرزند قربان کرنے والی ماں

حضرت خنساء رضی اللہ عنها چارفرزندوں کے ساتھ جہاد

میں حصہ لینے قادسیہ آئی تھیں جس وقت لڑائی کا تنور

پوری طرح گرم ہوا انہوں نے اپنے بیٹوں کو حکم دیا کہ

میرے بچوں جاؤ اور آخری دم تک راہ حق میں لڑو ماں

کا حکم سنتے ہی چاروں بھائی گھوڑوں کی باگیں اٹھائے

رجز پڑھتے ہوئے میدان جنگ میں کود پڑے اور نہایت

بے جگری سے لڑتے ہوئے یکے بعد دیگرے شہید

ہو گئے۔


A Mother Who Sacrificed Four Children
A Mother Who Sacrificed Four Children


حضرت خنساء رضی اللہ عنہا نے ان کی شہادت

کی خبر سنی تو فرمایا


خدا کا شکر ہے کہ میرے فرزندوں نے میدان جنگ

سے پیٹھ نہیں پھیری اوراللہ نے ان کی شہادت کا شرف

مجھے بخشا۔ اس ذات رحیم سے امید ہے کہ وہ اپنی

رحمت کے سائے میں میرے بچوں کے ساتھ

مجھے بھی جگہ دیگا۔


اسی طرح اور بھی بہت سے مجاہدین نے شوق شهادت

کی حیرت انگیزمثالیں پیش کیں رات کی تاریکی جب

گہری ہو گئی تو دونوں لشکر زخموں سے چوری چور

ایک دوسرے سے جدا ہوئے۔ قادسیہ کی جنگ کا یہ پہلا

دن یوم الار ماث کہلا تا ہے اس دن پانچ اور چھ سو کے

درمیان مسلمان شہید ہوئے اور ہزارہا

ایرانی ہلاک ہوئے۔


If You Want To Watch Complete Story Then Click The LINK

Thanks For Reading Me!


Comments