Unique Prayer | Urdu | Dunya e Sukhan

 

"In The Name Of Allah, The Most Gracious, The Most Merciful."

ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ" ﺳﻮﺭﮦﺀ ﺍﺧﻼﺹ "ﭘﮍﮪ ﻟﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻧﯿﺖ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ ﮐﮧ ﷲ ﭘﺎﮎ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺛﻮﺍﺏ ﺷﺮﻭﻉ ﺳﮯ ﻟﮯ ﮐﮯ ﺍﺑﮭﯽ ﺗﮏ ﺟﻮ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺍﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﺭﺧﺼﺖ ﮨﻮﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻥ ﺗﻤﺎﻡ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺩﮮ ﯾﮧ ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﺍ ﺻﺪﻗﮧ ﺟﺎﺭﯾﮧ ﮨﮯ

Read "Surah Sincerity" Once Before Starting And Allah Almighty Intended To Reward Him From The Beginning, To All The Muslims Who Have Gone Out Of This World This Is a Great Charity.


انوکھی دعا


علامہ ابن اثیر کا بیان ہے کہ جنگ احد سے ایک دن پہلے حضرت سعد بن ابی وقاص اور حضرت عبد الله ابن حجش ایک جگہ اکٹھے ہوئے۔  حضرت سعد نے دعا مانگ الہی کل جو دشمن میرے مقابل میں آئے وہ بڑا بہادر اور غضب ناک ہو اور مجھے اتنی طاقت دے کہ میں تیری راہ میں اس کو قتل کروں۔


Unique Prayer
Unique Prayer 


حضرت عبد اللہ ابن حجش نے آمین کہا پھر انہوں نے یوں دعامانگی

الہی کل میرا مقابلہ ایسے دشمن سے ہو جو نہایت جنگجو اور غصہ

ور ہو۔ مجھے اس کے ہاتھ سے شہادت نصیب ہو اور وہ میرے کان

ناک کاٹ ڈالے۔ جب میں تجھ سے ملوں اور تو مجھ سے پوچھے کہ

اے عبد اللہ یہ تیرے کان ناک کیوں کاٹے گئے تو میں کہوں کہ اے اللہ

تیرے لئے اور تیرے رسول مل کے لئے۔


Unique Prayer
Unique Prayer 

 حضرت سعد خان نے بھی ان کی دعا پر آمین کہا۔ دونوں کی دعائیں

اپنے دل سے نکلیں تھیں۔ اس لئے فورا دراجات تک پہنچیں۔ لڑائی

میں حضرت سعد نے ایک نامی مشرک کو قتل کیا اور حضرت

عبداللہ ابن حجش نے ابن خنس ثقفی کے ہاتھ سے جام شہادت پیا۔

مشرکین نے ان کی لاش کاملہ کیا اور کان ناک ہونٹ کاٹ کر

دھاگے میں پروئے۔ لڑائی کے بعد حضرت سعد کا گزر حضرت

عبد اللہ ابن حجش کی لاش پر ہوا تو بے اختیار انکے منہ سے نکلا

خدا کی قسم عبد الله کی دعا میری دعا سے بہتر تھی۔


Unique Prayer
Unique Prayer 

غزوہ احد میں حضرت سعد کے بڑے بھائی عتبہ نے مشرکین کا ساتھ دیا اور بڑے جوش و خروش سے مسلمانوں کے خلاف لڑے۔ ایک موقعہ پر عتبہ نے حضورغزوہ احد میں حضرت سعد کے بڑے بھائی عتبہ نے مشرکین کا ساتھ دیا اوربڑے جوش و خروش سے مسلمانوں کے خلاف لڑے۔ ایک موقعہ پر عتبہ نے حضور پر ایک پتھر پھینکا جس سے آپ کا چپره مبارک زخمی ہو گیا۔ حضرت سعد کو عتبہ کی اس حرکت کا پتہ چلا تو فرمایا خدا کی قسم عتبہ سے زیادہ میں کسی شخص کے خون کا پیاسا نہیں ہوا


If You Want To Watch Complete Story Then Click The LINK

Thanks For Reading Me!


Comments